بالی وڈ کی سپرہٹ فلم ‘دنگل’ کی اداکارہ نے اسلام کی پیروی کے لیے فلم انڈسٹری چھوڑ دی-
سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم، جنہوں نے عامر خان کے ساتھ سپرہٹ فلم “دنگل” اور دیگر کامیاب فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے، نے 2019 میں بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ انہوں نے شوبز کو چھوڑنے کی وجہ اسلامی عقائد کے ساتھ بالی وڈ کی مطابقت نہ ہونے کو قرار دیا۔ زائرہ وسیم نے اس کے بعد مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا اور 2021 میں ایک تصویر بھی شیئر کی تھی، جس میں ان کی سادہ اور مذہبی طرز زندگی کی جھلک نظر آئی۔ آج کل وہ ایک مطمئن اور سادہ اسلامی زندگی گزار رہی ہیں۔
#ZairaWasim#Bollywood#Actress#Islam#Kashmir#Mountains#Culture#Superhit#Movie#amirkhan#AamirKhan#GBNews
Gilgit Baltistan News – GB News
See less